Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17760

سنی لیون جہاں سے آئی ہیں وہیں لوٹ جائیں،راکھی ساونت

$
0
0

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے سنی لیون کو انڈیا چھوڑدینے کا کہہ کر میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذاول کرالی ۔ راکھی ساونت نے سنی لیون کو مشورہ دیا ہے کہ وہ وہیں لوٹ جائیں جہاں سے آئی ہیں۔

اپنے وڈیو پیغام میں جس میں وہ خود کی سنی لیون سے مطابقت کا جواب دے رہی ہیں انھوں نے کہا کہ’’ مجھے بھیل پوری کہا گیا ہے جب کہ سنی لیون کو پاستا۔ ہاں ٹھیک ہے! میں بھیل پوری ہوں۔ بھیل پوری مقامی ڈش ہے جب کہ پاستا غیر ملکی تو عوام خود فیصلہ کرلیں کہ انھیں کیا درکار ہے جبکہ کچھ روز قبل ایک تقریب میں راکھی ساونت نے سنی لیون کو انتہائی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک ناقابلِ بیان مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ واپس امریکا لوٹ جائیں اور وہی کام کریں جوکہ وہ کررہی تھیں۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’’سنی لیون کی وجہ سے لوگ دیگراداکاراؤں سے بھی برے مناظر کا مطالبہ کررہے ہیں۔

The post سنی لیون جہاں سے آئی ہیں وہیں لوٹ جائیں،راکھی ساونت appeared first on ایکسپریس اردو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17760


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>