Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747

آشا بھوسلے بالی ووڈ کی بہترین پلے بیک گلوکارہ قرار

$
0
0

نئی دہلی:  گلوکارہ آشا بھوسلے کو برطانوی اخبار نے بالی ووڈ کی بہترین پلے بیک گلوکارہ قرار دیدیا ۔

81 سالہ گلوکارہ آشا بھوسلے جنہوں نے اپنا کیرئیر 1943 میں شروع کیا نے برطانوی اخبار ’’ایسٹرن آئی ‘‘ کی فہرست میں اپنی بہن لتا منگیشکر کی جگہ لی ہے جو اس وقت دوسری پوزیشن پر آگئی ہیں ۔ فہرست کے مطابق محمد رفیع تیسرے اور کشور کمار چوتھے نمبرپر ہیں ۔ بالی ووڈ گلوکارہ ثریا گھوسال 7ویں اور سونو نگم14ویں پوزیشن پر آئے ہیں ۔

The post آشا بھوسلے بالی ووڈ کی بہترین پلے بیک گلوکارہ قرار appeared first on ایکسپریس اردو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>