Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17725

فلموں کے لیے معاشرے پرمثبت اثرات والی کہانیاں لی جائیں،زیبا بختیار

$
0
0

 کراچی: مشہور اداکارہ اور پروڈیوسر زیبا بختیار نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلموں میں ایسی کہانیوں کا انتخاب کیا جائے جسکے مثبت اثرات معاشرے کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکیں۔

اداکارہ اور پروڈیوسر زیبا بختیار کا کہنا ہے کہان کی فلم آپریشن 021  بھی پاکستان میں ہونے والے حالات کے پس منظر میں بنائی گئی تھی جسے بے حد پسند کیا گیا، انکا کا کہنا تھا کہ ان دنوں جس نئے پروجیکٹ پرکام کررہی ہیں‘جس کی کہانی بھی آج کے دور کے تقاضوں کو مد نظر رکھ کر لکھی جائے گی ۔ فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری کرنے والے بھی خواہش مند ہیں کہ پاکستان میں اچھی اور معیاری فلمیں بنیں تاکہ فلم انڈسٹری ترقی کرسکے۔

 

The post فلموں کے لیے معاشرے پرمثبت اثرات والی کہانیاں لی جائیں،زیبا بختیار appeared first on ایکسپریس اردو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17725


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>