Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17760

کھلاڑیوں کے کھلاڑی اکشے کمار فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

$
0
0

ممبئی: بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار فلم ’’تھوپاکی‘‘ کی شوٹنگ کے دوارن زخمی ہوگئے جس کے باعث انہیں اسپتال لے جانا پڑا ۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے ایک سین کی عکسبندی کے دوران ٹرک ان کے پاؤں پر سے گزرگیا جس کے باعث ان کا پاؤں زخمی ہو گیا تاہم خوش قسمتی سے وہ کسی بڑی چوٹ کا شکار نہیں ہوئے،حادثہ اتفاقی طور پرپیش آیا جس میں اکشے خود کو بچانے میں تو  کامیاب ہوگئے لیکن بدقسمتی سے ان کا پاؤں ٹرک کے پہیے کے نیچے آگیا۔ انہیں فوری طور پرممبئی کے علاقےاندھیری میں واقع اسپتال لے گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئےاور انہیں  طبی  امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17760


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>