Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747

انوشکا شرما اپنی نئی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی

$
0
0

ممبئی: بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دبنگ خان اور انوشکا شرما ہدایت کار سورج برجاتیا  کی نئی فلم میں اکھٹے نظر آئیں گے، فلم کی کاسٹ مکمل ہوگئی ہے تاہم اس کے نام کے بارے میں اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔

دوسری جانب انوشکا شرما کا کہنا ہےکہ وہ بہت خوش نصیب ہیں انہیں سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔سلمان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنا ان کا خواب تھا جواب پورا ہورہا ہے، سلمان خان نے بھی اس خبر کی  تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انوشکا ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور امید ہے کہ ان کے شائقین کو انوشکا شرما کے ساتھ ان کی جوڑی پسند آئے گی۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>