Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747

فلم ’’میری کوم‘‘ کی شوٹنگ مشکل ترین ہوتی جا رہی ہے، پریانکا چوپڑا

$
0
0

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے فلم میری کوم کی شوٹنگ مشکل سے مشکل ترین بننا شروع ہوگئی۔

پریانکا چوپڑا نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ گذشتہ دو دن سے وہ فلم ’’میری کوم‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور یہ شوٹنگ ان کے لیے مشکل سے مشکل ترین ہوتی جا رہی ہے، انھوں نے کہا کہ اس کیوجہ یہ ہے کہ جیسے جیسے فلم کی شوٹنگ اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے، مجھے اپنے کردار میں خود کو ڈھالنے کے لیے اور بھی زیادہ محنت کرنا پڑ رہی ہے۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747