Quantcast
Channel: Showbiz News in Urdu - شوبز نیوز - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747

بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کے خلاف الیکشن قوانین کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج

$
0
0

لکھنؤ: بھارتی پولیس نے اداکارہ ہیما مالنی کے خلاف الیکشن قوانین کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا۔

ہیما مالنی ریاست اتر پردیش کے علاقے ماتھورا سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر لوک سبھا کا انتخاب لڑ رہی ہیں تاہم اب ان پر انتخابی مہم کے دوران قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ایف آئی آر کے مطابق ہیما مالنی نے انتخابی مہم کے دوران ضرورت سے زیادہ گاڑیوں کا استعمال کیا جبکہ اس کے علاوہ ان پر انتخابی اخراجات چھپانے کا بھی الزام ہے۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 17747


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>